دبئی:رمضان میں127بھکاری گرفتار، 50ہزار درہم برآمد

دبئی:رمضان میں127بھکاری گرفتار، 50ہزار درہم برآمد

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات میں رمضان کے دوران 127 بھکاریوں کو گرفتار کر لیا گیا۔دبئی پولیس کے مطابق گرفتار بھکاریوں سے 50ہزار درہم برآمد ہوئے ہیں۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 پولیس کا کہنا تھا 5سال کے دوران 2ہزار سے زائد بھکاری گرفتار کیے گئے ۔ پولیس نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ بھیک مانگنے کے واقعات فوری رپورٹ کریں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں