سٹارلنک کو سیٹلائٹ انٹرنیٹ کا عارضی لائسنس مل گیا ، چینی کمپنی نے بھی درخواست دیدی

سٹارلنک کو سیٹلائٹ انٹرنیٹ  کا عارضی لائسنس مل گیا ، چینی کمپنی نے بھی درخواست دیدی

اسلام آباد(نیوزرپورٹر، این این آئی)چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کو آگاہ کیا کہ سپیس بورڈ نے سٹار لنک کو عارضی لائسنس دے دیا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 سٹار لنک کو مکمل لائسنس ان کی ریگولیشنز فائنل ہونے کے بعد دیا جائے گا۔ چین کی کمپنی نے بھی سیٹلائٹ انٹرنیٹ کیلئے درخواست دے رکھی ہے ۔کمیٹی نے سپیکٹرم لائسنس مقدمات کیلئے ذیلی کمیٹی قائم کر دی، قائمہ کمیٹی نے بلوچستان میں انٹرنیٹ بندش کے معاملے پر وزارت داخلہ کے حکام کو آئندہ اجلاس میں بریفنگ دینے کیلئے طلب کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں