اینٹی ریپ ایکٹ پرعملدرآمد،لاہور ہائیکورٹ میں کیس سماعت کیلئے مقرر

 اینٹی ریپ ایکٹ پرعملدرآمد،لاہور  ہائیکورٹ میں کیس سماعت کیلئے مقرر

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں اینٹی ریپ ایکٹ پر عملدرآمدکے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر ،چیف جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 17 اپریل کو سماعت کرے گا ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 بینچ میں جسٹس فاروق حیدراورجسٹس علی ضیا باجوہ شامل ہیں،عدالت نے اینٹی ریپ ایکٹ پرعملدرآمد کے متعلق جواب طلب کررکھا ہے ،عدالت نے اٹارنی جنرل کو بھی معاونت کیلئے طلب کررکھا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں