نیوزی لینڈکے ون ڈے سکواڈکااعلان ،ایک پاکستانی نژاد بھی شامل

 نیوزی لینڈکے ون ڈے سکواڈکااعلان ،ایک پاکستانی نژاد بھی شامل

آکلینڈ(سپورٹس ڈیسک )پاکستان کے خلاف ایک روزہ ہوم سیریز کے لیے نیوزی لینڈکے سکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 ٹام لیتھم کیوی ٹیم کی قیادت کرینگے ۔نیوزی لینڈ کے ون ڈے سکواڈ میں پاکستانی نژاد محمد عباس کو شامل کیا گیا ہے ، ٹیم میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل کھیلنے والے سکواڈ کے 8 کھلاڑی شامل ہیں ،علاوہ ازیں پاک نیوزی لینڈپانچواں ٹی 20کل کھیلاجائیگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں