تتلے عالی:بلانمبری موٹر سائیکل سوارڈاکو شہریوں کیلئے وبال جان

تتلے عالی:بلانمبری موٹر سائیکل  سوارڈاکو شہریوں کیلئے وبال جان

تتلے عالی(نامہ نگار ) بلانمبری موٹر سائیکل سوارڈاکو شہریوں ،مسافروں کیلئے وبال جان اورپولیس کیلئے درد سر بن گئے ۔

تفصیلات کے مطابق تتلے عالی اور اس کے نواحی دیہات میں گزشتہ 16مہینوں سے بلانمبری موٹر سائیکل سوار تین ڈاکو سڑکوں،بازاروں،نہروسیم کی پلیوں پر کھڑے ہوکر مسافروں،راہگیروں،شہریوں،دکانداروں کو لوٹ رہے ہیں ،سرکل پولیس ان کو گرفتار کرنے میں بری طرح ناکام دکھائی دے رہی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں