نوجوان گرکر شدید زخمی

نوجوان گرکر شدید زخمی

کامونکے (نامہ نگار )تیز رفتار موٹر سائیکل سے گر کر نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔ سلامت پورہ کا محمد احمد ہڑڑ روڈ پھاٹک کے نزدیک موٹر سائیکل پھسل جانے کی وجہ سے گرکر شدید زخمی ہوگیا ،زخمی کو تحصیل ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تیز رفتار موٹر سائیکل سے گر کر نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔ سلامت پورہ کا محمد احمد ہڑڑ روڈ پھاٹک کے نزدیک موٹر سائیکل پھسل جانے کی وجہ سے گرکر شدید زخمی ہوگیا ،زخمی کو تحصیل ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں