مرکزی مسلم لیگ کے زیرِ اہتمام صحافیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر

مرکزی مسلم لیگ کے زیرِ اہتمام  صحافیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)پاکستان مرکزی مسلم لیگ گوجرانوالہ کے زیرِ اہتمام مقامی ہوٹل میں سینئر صحافیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تقریب میں مختلف صحافتی تنظیموں کے نمائندگان، سینئر صحافیوں اور معزز شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب کے میزبان جواد افضل لِدھڑ‘ڈپٹی انفار میشن سیکرٹری مرکزی مسلم لیگ گوجرانوالہ تھے ، جنہوں نے صحافیوں کو خوش آمدید کہا اور آزادیِ صحافت کے فروغ میں ان کے کردار کو سراہا۔افطار ڈنر میں خصوصی شرکت ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی، جنرل سیکرٹری مرکزی مسلم لیگ لاہور نے کی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں