ایس آئی ابوبکر گورائیہ کی انسپکٹر کے عہدے پر ترقی

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)پنجاب پولیس کے سب انسپکٹروچوکی انچارج فرانسیس آباد ابوبکر گورائیہ کو انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دیدی گئی سیاسی رہنما کاشف امین نے وفد کے ہمراہ ابوبکر گورائیہ سے ملاقات کی اور ترقی ملنے پر مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔
پنجاب پولیس کے سب انسپکٹروچوکی انچارج فرانسیس آباد ابوبکر گورائیہ کو انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دیدی گئی سیاسی رہنما کاشف امین نے وفد کے ہمراہ ابوبکر گورائیہ سے ملاقات کی اور ترقی ملنے پر مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔