سیالکوٹ :بغیر لائسنس کھلا پٹرول فروخت کرنے والے 3دکاندار گرفتا ر

سیالکوٹ :بغیر لائسنس کھلا پٹرول  فروخت کرنے والے 3دکاندار گرفتا ر

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا،ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بغیر لائسنس کھلا پٹرول فروخت کرنے والے 3دکاندار گرفتا ر کرلئے گئے۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 تھانہ صدرسیالکوٹ کے علاقہ دھیرا سندھا سے پولیس نے بغیر اجازت نامہ غیر قانونی طور پر کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار جمیل احمد اور تھانہ اگوکی کے علاقہ سے کھلا پٹرول فروخت کرنے والے جمیل اور اظہر کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں