سیالکوٹ:کارکی ٹکر سے نامعلوم شخص جاں بحق

سیالکوٹ:کارکی ٹکر سے  نامعلوم شخص جاں بحق

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر، نمائندہ دنیا )تیز رفتار کارکی ٹکر سے نامعلوم شخص جاں بحق ہو گیا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تھانہ کوٹلی لوہاراں کے علاقہ ککریمی چک چرمیان روڈ ہموں گکھڑ کے قریب پولیس کو نامعلوم شخص جوبظاہر ملنگ دکھ رہا تھا کی لاش ملی ، نامعلوم شخص کو گاڑی نے ٹکر مار دی تھی ، پولیس نے اے ایس آئی محمد شاہد کی رپورٹ پر نامعلوم گاڑی کے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں