سیالکوٹ:د کان کے تنازع پر خاتون کو زخمی کردیا

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )د کان کے تنازع پر بھائیوں اور بھابھی نے خاتون کو زخمی کردیا۔۔۔
تفصیلات کیمطابق تھانہ موترہ کے علاقہ بدوکے چیمہ میں د کان کے تنازع پر بھائیوں اعجاز، وقاص علی، وسیم بی بی اور ربیع بی بی نڈمڈوں اور ہوروں مکوں کے وار کرکے خاتون کو زخمی کردیا اور فرار ہو گئے ۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔