سیالکوٹ:پابندی کے باوجود بھیک مانگنے پر خاتون سمیت 3 افراد گرفتار

سیالکوٹ:پابندی کے باوجود بھیک مانگنے پر خاتون سمیت 3 افراد گرفتار

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پابندی کے باوجود بھیک مانگنے والی خاتون سمیت تین افراد گرفتار۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 تفصیلات کیمطابق تھانہ کینٹ کے علاقہ سے پولیس نے پابندی کے باوجود جعلی معذور بن کر بھیک مانگنے والی منزہ، اجمل اور امام بخش کو گرفتار کرکے انکے خلاف مقدمہ درج کیا اور تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں