جامع مسجد امیر حمزہ دارہ کبوتراں میں دستار فضیلت کے حوالے سے تقریب

جامع مسجد امیر حمزہ دارہ کبوتراں میں  دستار فضیلت کے حوالے سے تقریب

وزیرآباد(نا مہ نگار)رب کائنات نے اس الہامی کتاب کومحفوط رکھنااپنے ذمے لیا ہواہے ، قرآن وہ آسمانی کتاب ہے جوسینوں میں محفوظ اورجن پرنازل ہوئی۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

وہ رب کائنات کومحبوب ہوجاتے ہیں، قیامت تک اس میں زیرزبرکی کمی بیشی نہیں ہوسکتی، اس بابرکت قرآن مجیدفرقان حمید کواپنے سینوں میں محفوظ رکھنے والے حفاظ کرام دنیاآخرت میں بلندمرتبہ پاتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار قاری حافظ محمد احسن ماجدی نے جامع مسجد امیر حمزہ دارہ کبوتراں میں دستار فضیلت کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پرکرنل (ر)وقار انور شیخ، صدر جامع مسجد شیخ بلال احمد،عامر مشتاق چودھری،محمد قاسم،شیخ مرسلین،کاشف محمود خان،قاری اسد طارق سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں