انجمن طلبا اسلام سیالکوٹ کے زیر اہتمام جناح اسلامیہ کالج میں افطار ڈنر

انجمن طلبا اسلام سیالکوٹ کے زیر اہتمام   جناح اسلامیہ کالج میں افطار ڈنر

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ، ڈسٹرکٹ رپورٹر) انجمن طلبا اسلام کے ضلعی ناظم مہر حبیب الرحمن نے کہا ہے کہ۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 انجمن طلبا اسلام نصف صدی سے طلباء میں فروغ عشق رسولؐ کا عظیم فریضہ سرانجام دے رہی ہے ، اے ٹی آئی کے ذمہ دار تعلیمی اداروں میں تعلیمی امن کے ضامن ہیں، طلبا کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا آئینی حق ملنا چاہیے ۔انجمن طلبا اسلام نے طلبہ میں صحیح اسلامی روح بیدار کرنے کیلئے عشق رسالت کی شمع فروزاں کرنے کو اپنا مقصد سفر قرار دیااور محبت رسول ؐکو مینارہ نور انقلاب نظام مصطفی ؐکو اپنا عزم اور عالمگیر غلبہ اسلام کو اپنی منزل قرار دیا۔ ضلعی ناظم مہر حبیب الرحمن نے انجمن طلباء اسلام ضلع سیالکوٹ کے زیر اہتمام گورنمنٹ جناح اسلامیہ کالج میں افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں