جعلی چیک دینے پر کارروائی

جعلی چیک دینے پر کارروائی

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ، ڈسٹرکٹ رپورٹر)بوگس چیک دینے والے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تھانہ کوتوالی پولیس نے محمد حفیظ کو چھ لاکھ85ہزار روپے کا بوگس چیک دینے والے ندیم قمر کے خلاف کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں