اونچی آواز پر دولہے کابھائی گرفتار

 اونچی آواز پر دولہے کابھائی گرفتار

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )کوٹلی لالہ کے حارث نے بھائی کی شادی کی خوشی میں اونچی آواز میں ڈیک پر گانے چلائے ہوئے تھے کہ پولیس نے رنگے ہاتھوں گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

کوٹلی لالہ کے حارث نے بھائی کی شادی کی خوشی میں اونچی آواز میں ڈیک پر گانے چلائے ہوئے تھے کہ پولیس نے رنگے ہاتھوں گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں