3031 گرانفروش گرفتار

گوجرانوالہ( سٹاف رپورٹر )انتظامیہ نے یکم مارچ سے اب تک ناجائز منافع خوروں کو 1 کروڑ سے زائد کے جرمانے کئے ، 3031 افراد کو گرفتار،3931 کاروباری مراکز کو سیل بھی کیا گیا۔
انتظامیہ نے یکم مارچ سے اب تک ناجائز منافع خوروں کو 1 کروڑ سے زائد کے جرمانے کئے ، 3031 افراد کو گرفتار،3931 کاروباری مراکز کو سیل بھی کیا گیا۔