چیئر پر سن بی آ ئی ایس پی روبینہ خالد کا زیبٹیک دفتر کا دورہ

چیئر پر سن بی آ ئی ایس پی روبینہ  خالد کا زیبٹیک دفتر کا دورہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے زیبٹیک (ZABTech) کے دفتر کا دورہ کیا۔ش

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے زیبٹیک (ZABTech) کے دفتر کا دورہ کیا۔اس موقع پر ا نہوںنے مستحق خواتین اور انکے بچوں کو تکنیکی اور فنی مہارت کی تربیت فراہم کرنے پر زور دیا ۔سینیٹر روبینہ خالد نے بیوٹیشن ، فیشن ڈیزائنگ ، کیولنری آرٹ ، کچن سازی، انڈسٹریل سٹیچنگ ، ویلڈنگ اور الیکٹریشن کورسز کے زیر تربیت طلبا و طالبات سے بھی ملاقات کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں