راولپنڈی :ناجائز اسلحہ رکھنے ، شراب فروشی پر 9 ملزم گرفتار

 راولپنڈی :ناجائز اسلحہ رکھنے ، شراب فروشی پر 9 ملزم گرفتار

راولپنڈی(خبر نگار) ناجائز اسلحہ رکھنے اور شراب فروشی پر 9 ملزم گرفتار کرلیے گئے ، صادق آباد پولیس نے شامیر سے پستول، نصیرآبا د پولیس نے۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 حذیفہ سے پستول ، آراے بازا رپولیس نے اظہر اقبال سے پستول ، صدر واہ پولیس نے تعظیم سے پستول برآ مد کیا جبکہ شراب سپلائرز کے خلاف کارروا ئیوں میں 5ملزمان کو گرفتار کرکے 40لٹر سے زائد شراب برآمد کی گئی ۔ بنی پولیس نے کامران سے 10 لٹر ،حسنین سے 10 لٹر ، واہ کینٹ پولیس نے زاہد سے 10لٹر ، وارث خان پولیس نے ولی خان سے 5لٹر ، عمیر سے 6 لٹر شراب برآمد کی۔ مقدمات درج کرلیے گئے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں