یوم علیؓ کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد

یوم علیؓ کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر )یوم شہادت حضرت علیؓ کے سلسلے میں میٹنگ کا انعقاد ایس ایس پی سٹی آفس میں کیا گیا، میٹنگ کی صدارت ایس ایس پی سٹی عارف عزیز نے کی۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

میٹنگ میں شیعہ علمائکرام، بوہرہ کمیونٹی، ڈویژنل ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے شرکت کی، شیعہ علمائاکرم سے تمام جلسے اور جلوسوں سے متعلق درپیش مسائل اور تحفظات سننے کے بعد متعلقہ ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو احکامات دیے کہ شیعہ منتظمین سے ملاقاتیں کریں اور ان کے مسائل کو فوراً حل کریں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں