لاہور میں زیادہ حادثات
لاہور (کرائم رپورٹر) ریسکیو اعدادو شمار کے مطابق 249ٹریفک حادثات کی فون کالز لاہور کنٹر ول روم میں موصول ہوئیں ،صوبائی دارالحکومت312متاثرین کے ساتھ پہلے ،فیصل آباد87حادثات میں95متاثرین کے ساتھ دوسر ے نمبر پر رہا۔
ریسکیو اعدادو شمار کے مطابق 249ٹریفک حادثات کی فون کالز لاہور کنٹر ول روم میں موصول ہوئیں ،صوبائی دارالحکومت312متاثرین کے ساتھ پہلے ،فیصل آباد87حادثات میں95متاثرین کے ساتھ دوسر ے نمبر پر رہا۔