محکمہ صحت کو ہسپتالوں کے باقی 4 ماہ کے 32.68 ارب روپے وصول

محکمہ صحت کو ہسپتالوں کے باقی 4 ماہ  کے 32.68 ارب روپے وصول

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے محکمہ خزانہ سے ہسپتالوں کیلئے رواں مالی سال کے باقی 4 ماہ کی تنخواہ، الاؤنس اور یوٹیلیٹی وغیرہ کی مد میں 32.68 ارب روپے وصول کر لئے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اس موقع پر صوبائی وزیر سلمان رفیق نے کہا متعلقہ افسروں کو ٹیچنگ ہسپتالوں کو رقم منتقل کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں