روڈا اہلکاروں پر تشدد، علیم خان اور شعیب کی حاضری معافی درخواست منظور

روڈا اہلکاروں پر تشدد، علیم خان اور شعیب  کی حاضری معافی درخواست منظور

لاہور( کورٹ رپورٹر )انسداد دہشتگردی عدالت نے روڈا اہلکاروں پر تشدد کے مقدمہ میں وفاقی وزیر عبد العلیم خان اور شعیب صدیقی کی حاضری معافی درخواست منظور کر لی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کیس کی، علیم خان شعیب صدیقی سمیت دیگر ملزموں کے خلاف تھانہ چوہنگ میں درج مقدمہ میں چالان عدالت میں جمع کرا دیا گیا، ملزموں پر روڈا کی 55 کنال سرکاری اراضی نجی سوسائٹی میں شامل کرنے کا بھی الزام ہے ۔مقدمہ میں شفقت نیازی ،محمد،عاطف ،افتخاری پٹواری ،محمد اصغر سمیت دیگر نامزد ہیں ۔عدالت نے مزید سماعت9اپریل تک ملتوی کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں