قصور : ملزموں نے گھرسے 21سالہ لڑکی اغواکر لی

قصور : ملزموں نے گھرسے  21سالہ لڑکی اغواکر لی

قصور(نمائندہ دنیا) شہر کے نواح عبدالرشید گارڈن سے جواں سالہ لڑکی کو گھرسے اغوا کرلیاگیا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 خاتون شمیم بی بی نے پولیس تھانہ صدر میں مقدمہ درج کروایا کہ قاسم علی وغیرہ ملزموں نے اُس کی 21سالہ بیٹی (م) کو اغوا کرلیا ہے ،پولیس مصروف کارروائی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں