بندوق صاف کرتے گول چل گئی،سکیورٹی گارڈ زخمی

بندوق صاف کرتے گول  چل گئی،سکیورٹی گارڈ زخمی

مصطفی آباد ( نامہ نگار )شہر کے قریب واقع نجی ہاؤسنگ سکیم کا سکیورٹی گارڈ نسیم احسن اپنی بندوق صاف کرتے ہوئے۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 اچانک گولی چل جانے سے شدید زخمی ہوگیا ،جسے ریسکیو 1122کی ٹیم نے فوری بلھے شاہ ڈسٹرکٹ ہسپتال قصور منتقل کردیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں