منشا بم ، بیٹوں کیخلاف کیس، دہشتگردی دفعات ختم کرنیکاحکم

منشا بم ، بیٹوں کیخلاف کیس، دہشتگردی دفعات ختم کرنیکاحکم

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے قبضہ مافیا کے مبینہ سرغنہ منشا بم اور اس کے بیٹوں کے خلاف بھتہ خوری کیس سے دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے کا حکم دیتے ہوئے مقدمہ سیشن عدالت منتقل کرنے کی حکم دے دیا۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے فیصلہ سنایا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے قبضہ مافیا کے مبینہ سرغنہ منشا بم اور اس کے بیٹوں کے خلاف بھتہ خوری کیس سے دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے کا حکم دیتے ہوئے مقدمہ سیشن عدالت منتقل کرنے کی حکم دے دیا۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے فیصلہ سنایا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں