انڈر پاس کے قریب شہری پرفائرنگ، ملزموںکا جسمانی ریمانڈ

لاہور( کورٹ رپورٹر)کینٹ کچہری لاہور میں بیجنگ انڈر پاس کے قریب شہری پر فائرنگ کرنے والے مقدمے میں گرفتار3 ملزمان کو 4روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔۔۔
کینٹ کچہری لاہور کے جوڈیشل مجسٹریٹ ثوبیہ شاہنواز نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی بیجنگ انڈر پاس کے قریب شہری پر فائرنگ کرنے کے واقعہ کا تھانہ مغلپورہ پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے۔