اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت داتاؒ دربار پراجیکٹس کے حوالے سے اجلاس

 اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت داتاؒ دربار پراجیکٹس کے حوالے سے اجلاس

لاہور(سیاسی نمائندہ)ڈپٹی پرائم منسٹر سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے حضرت داتا گنج بخشؒ کے مزار اقدس کی تعمیر نو اور دربار شریف سے متصل مسجد کے صحن میں۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 حرمِ نبویؐ کی طرز پر ہائیڈرولک کینیوپیز / چھتریوں کی تنصیب کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ داتاؒ دربار کے پراجیکٹس کی بر وقت تکمیل کے لئے مقررہ ٹائم لائن کو پوری سپرٹ کے ساتھ یقینی بنایا جائے۔ مزار شریف کے سپر سٹرکچر میں معیار اور رفتار کو ہمہ وقت پیش نظر رکھا جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں