قتل کے مجرم کو سزائے موت

لاہور(کورٹ رپورٹر)ایڈیشنل سیشن جج شاہد حمید نے قتل کے مجرم اللہ دتہ کو سزائے موت اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی،ملزم کے خلاف تھانہ جنوبی چھاؤنی پولیس نے 2021 میں مقدمہ درج کیا۔
ایڈیشنل سیشن جج شاہد حمید نے قتل کے مجرم اللہ دتہ کو سزائے موت اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی،ملزم کے خلاف تھانہ جنوبی چھاؤنی پولیس نے 2021 میں مقدمہ درج کیا۔