عید کا تہواررواداری ایثار کا فلسفہ پیش کرتا :ن لیگ علماومشائخ ونگ

عید کا تہواررواداری ایثار کا فلسفہ پیش کرتا :ن لیگ علماومشائخ ونگ

لاہور(سیاسی نمائندہ)مسلم لیگ (ن)علما و مشائخ ونگ لاہور ڈویژن کے سیکرٹری جنرل، رکن جنرل کونسل مولانا میاں محمد اسلم ندیم نے کہاہے کہ عید الفطر کا تہوار ہمیں رواداری ایثار کا فلسفہ پیش کرتا ہے۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 عید کے موقع پر معاشرتی و سماجی سطح پر جذبہ ایثار اور احترام انسانیت کا خیال رکھنا ہی دراصل عید سعید ہے ، عید خوشیوں کا دن ہے اور معاشرے کی دکھی انسانیت کی دلجوئی کر کے عید کی خوشیاں حاصل کی جاسکتی ہیں۔ اپنے جاری بیان میں انہو ں نے کہاکہ عید کے موقع پر دکھ، تکلیف اور کرب میں مبتلامریضوں کو یاد رکھنا ہمارا دینی اور اخلاقی فریضہ ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں