غیر قانونی تعمیر 3 املاک مسمار

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)میٹروپولیٹن کارپوریشن زیڈ او پلاننگ ونگ نے نشتر زون کے علاقے شنگھائی روڈ، شنگھائی پل، موضع کماہاں اور مین آشیانہ روڈ پر نقشہ جات کی منظوری کے بغیر تعمیر شدہ عمارتوں کو مسمار کر دیا۔
میٹروپولیٹن کارپوریشن زیڈ او پلاننگ ونگ نے نشتر زون کے علاقے شنگھائی روڈ، شنگھائی پل، موضع کماہاں اور مین آشیانہ روڈ پر نقشہ جات کی منظوری کے بغیر تعمیر شدہ عمارتوں کو مسمار کر دیا۔