پیشہ وارانہ ترقی پر ورکشاپ

لاہور(خبرنگار)کنیئرڈ کالج فار ویمن نے ذاتی اور پیشہ وارانہ سیاق و سباق میں ترقی اور عکاسی کے عنوان سے ورکشاپ کا انعقاد کیا۔
کنیئرڈ کالج فار ویمن نے ذاتی اور پیشہ وارانہ سیاق و سباق میں ترقی اور عکاسی کے عنوان سے ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ کلیدی مقرر امبرین زمان تھیں۔ پروفیسر ڈاکٹر ارم انجم نے امبرین زمان کا شکریہ ادا کیا۔