2 منشیات فروش گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)ہئیر پولیس نے 2 منشیات فروش گرفتار کرلئے۔ ترجمان کے مطابق ملزم سلامت اور اسفند سے 2 کلو سے زائد چرس برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے گئے، ملزموں نے نو جوان نسل کو منشیات بیچنے کا اعتراف کیا۔
ترجمان کے مطابق ملزم سلامت اور اسفند سے 2 کلو سے زائد چرس برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے گئے، ملزموں نے نو جوان نسل کو منشیات بیچنے کا اعتراف کیا۔