5سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش،ملزم گرفتار

کاہنہ(نمائندہ دنیا)کینال پارک میں اوباش نے 5 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا، غالب مارکیٹ پولیس نے 15 کی کال پر ملزم بلال کو پکڑ کر مقدمہ درج کرلیا، 5 سالہ بچی (س) گلی میں کھیل رہی تھی۔
کینال پارک میں اوباش نے 5 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا، غالب مارکیٹ پولیس نے 15 کی کال پر ملزم بلال کو پکڑ کر مقدمہ درج کرلیا، 5 سالہ بچی (س) گلی میں کھیل رہی تھی۔