7سالہ بچے سے زیادتی کرنیوالے کوعمر قید

7سالہ بچے سے زیادتی  کرنیوالے کوعمر قید

قصور(نمائندہ دنیا)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد منصور عطاء نے تھانہ تھہ شیخم کے علاقہ ساہد میں 7 سالہ بچے کو ڈراد ھمکا کر زیادتی کا نشانہ بنانے والے مجرم حسیب کو عمر قید اور 50 ہزار روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنا دیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

استغاثہ کے مطابق مورخہ 2 جولائی 24 کو بعد نماز فجر 7 سالہ لڑکا (م،ع) گھر سے قرآن پاک کی تعلیم لینے کیلئے نکلا تو اس کے ساتھ پڑھنے والے طالب علم حسیب نے اسے زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں