جعلی ضمانتی مچلکے پر ملزم بری نائب کورٹ کے خلاف مقدمہ

جعلی ضمانتی مچلکے پر ملزم بری نائب کورٹ کے خلاف مقدمہ

لاہور(کرائم رپورٹر)تھانہ گوالمنڈی کے اہلکار کو جعلی ضمانتی مچلکے جمع کراکے ملزم کو بری کرانا مہنگا پڑگیا، نائب کورٹ یاسین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 پولیس حکام کے مطابق مقدمہ اختیارات سے تجاوز کرنے پر درج کیا گیا، مقدمہ کے متن کے مطابق یاسین نے جعلی ضمانتی مچلکے اورعدالتی آرڈر تیار کرکے ملزم کو مقدمہ سے بری کرایا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں