پیکٹا اجلاس، میٹرک ٹیک اساتذہ تربیتی کورسز کی منظوری

لاہور(خبرنگار)وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی زیر صدارت پنجاب ایجوکیشن، کریکلم، ٹریننگ اینڈ اَسیسمنٹ اتھارٹی (پیکٹا) کے بورڈ آف گورنرز کا پہلا اجلاس ہوا۔
میٹرک ٹیک، جماعت نہم کیلئے نئے نصاب کی کتب کے علاوہ اساتذہ کی استعداد بڑھانے کیلئے مختلف تربیتی کورسز کی بھی منظوری دی گئی۔