وارث روڈ زیر زمین واٹر ٹینک منصوبے کا افتتاح

 وارث روڈ زیر زمین واٹر ٹینک  منصوبے کا افتتاح

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)صوبائی وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین نے وائس چیئرمین واسا چودھری شہباز احمد کے ہمراہ وارث روڈ زیر زمین واٹر ٹینک منصوبے کا افتتاح کیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 ایم ڈی غفران احمد نے بریفنگ دی، بلال یاسین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا منصوبہ کی لاگت 546 ملین ،3 ماہ میں مکمل کر لیا جائے گا جبکہ 15 لاکھ گیلن بارشی پانی کو محفوظ کیا جا سکے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں