ڈی سی کا میٹرک امتحانی سنٹرمیں سہولیات کا جائزہ

ڈی سی کا میٹرک امتحانی سنٹرمیں سہولیات کا جائزہ

قصور(نمائندہ دنیا)ڈپٹی کمشنر عمران علی نے موضع مان میں قائم میٹرک امتحانی سنٹر کا اچانک دورہ کیا،سٹاف کی حاضری،صفائی وستھرائی کے انتظامات ودیگر تمام متعلقہ سہولیات کا بغور جائزہ لیا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ڈی سی نے امیدواروں کی رول نمبر سلپس اور امتحانی کاپیاں چیک کیں،ڈپٹی کمشنر عمران علی نے اس موقع پر سپرنٹنڈنٹس اور نگران عملہ کو ہدایت کی کہ امتحانات میں کسی قسم کی بدانتظامی یا نقل کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں