ڈی سی کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کا جائزہ اجلاس

ڈی سی کی زیر صدارت انسداد  پولیو مہم کا جائزہ اجلاس

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے) ڈی سی سید موسیٰ رضا کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کا جائزہ اجلاس ہوا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 سی او ہیلتھ نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ سال انسداد پولیو مہم کے مثبت نتائج سامنے آئے اور سال 2025 میں اہداف کے حصول کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ ڈی سی نے ہدایت دی کہ مکمل اہداف کے حصول کے لئے جامع حکمت عملی ترتیب دی جائے۔ ڈی سی نے واضح کیا لاہور میں 22 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف مکمل کرنا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں