1563حادثات پر ریسپانڈ

لاہور(کرائم رپورٹر)پنجاب بھر میں 1563 ٹریفک حادثات میں 14 افراد جاں بحق جبکہ 1822 زخمی ہوئے، ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1563 ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا۔
پنجاب بھر میں 1563 ٹریفک حادثات میں 14 افراد جاں بحق جبکہ 1822 زخمی ہوئے، ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1563 ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا۔