کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ جلد فعال

کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ جلد فعال

لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ جلد فعال ہو گا اور 5.6 ارب روپے فنڈز کی منظوری ہو چکی ہے ۔ آئی جی کی زیر صدارت سینٹرل پولیس آفس میں اجلاس ہوا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ جلد فعال ہو گا اور 5.6 ارب روپے فنڈز کی منظوری ہو چکی ہے ۔ آئی جی کی زیر صدارت سینٹرل پولیس آفس میں اجلاس ہوا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں