1552فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ

1552فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر)فوڈ سیفٹی ٹیموں نے لاری اڈوں، بس سٹینڈزاور ریلوے سٹیشن پر موجود فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ کی، 1552 فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ کے دوران2 ریسٹورنٹ بند، 184کو 17لاکھ 13 ہزار کے جرمانے عائد کئے گئے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

لاری اڈوں، بس سٹینڈزاور ریلوے سٹیشن پر موجود فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ کی، 1552 فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ کے دوران2 ریسٹورنٹ بند، 184کو 17لاکھ 13 ہزار کے جرمانے عائد کئے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں