دکاندار کاقتل ، روپوش مرکزی ملزم گرفتار

دکاندار کاقتل ، روپوش مرکزی ملزم گرفتار

کاہنہ(نمائندہ دنیا)چوکی ہلوکی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قتل کی واردات میں روپوش مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ملزم نے چند روز قبل ننگڑ اپھاٹک پر شہری کے سر میں فائر مار کر قتل کیا تھا، مقتول بوٹا کی ننگڑا پھاٹک پر پنکچر والی دکان تھی، چند روز قبل مقتول کی دکان کے سامنے ملزم دیگر 2 ساتھیوں سے مل کر شہری اکرام پر تشدد کر رہے تھے ،دکاندار بوٹے نے مداخلت کرکے شہری اکرم کو ملزموں سے چھڑوایا تھا جس کا ان کو رنج تھا ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے جاری ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں