ڈی ایچ اے کے اشتراک سے میراتھن ریس 12اپریل کو ہوگی

ڈی ایچ اے کے اشتراک سے میراتھن ریس 12اپریل کو ہوگی

ملتان(خصوصی رپورٹر)ڈیپارٹمنٹ ملتان ڈی ایچ اے اور الائیڈ بینک کے تعاون سے مرد و خواتین کے لئے منی میراتھن ریس بارہ اپریل کو۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 ڈی ایچ اے ملتان میں منعقد ہوگی ۔ڈسڑکٹ سپورٹس آفیسر ملتان عدنان نعیم کے مطابق ہرسال کی طرح اس سال بھی ملتان کی عوام کے لیے تفریحی و صحت مندانہ سرگرمیوں کے فروغ کے لئے منی میراتھن ریس کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں