درزی کی دکان میں آتشزدگی ریسکیو نے قابو پالیا

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار) درزی کی دکان میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی’تفصیل کے مطابق خانیوال کے نواحی علاقہ 42/10Rمیں درزی کی دکان میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی ۔ ۔۔
ریسکیواہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا ریسکیو ذرائع کے مطابق تاحال آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔