مینٹی نینس سٹاف کو خراج تحسین

ملتان(وقائع نگار خصوصی )منیجنگ ڈائریکٹر واسا خالد رضا خان کہا ہے کہ عید تعطیلات کے دوران واسا آپریشنل اور مینٹی ننس سٹاف نے جس طرح فراہمی ونکاسی آب کی بلا تعطل سہولیات کو ممکن بنایا ہے وہ لائق تحسین ہے ۔
منیجنگ ڈائریکٹر واسا خالد رضا خان کہا ہے کہ عید تعطیلات کے دوران واسا آپریشنل اور مینٹی ننس سٹاف نے جس طرح فراہمی ونکاسی آب کی بلا تعطل سہولیات کو ممکن بنایا ہے وہ لائق تحسین ہے ۔