غیر قانونی اسلحہ کی نمائش کرنے والے2ملزم گرفتار

 غیر قانونی اسلحہ کی نمائش  کرنے والے2ملزم گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تھانہ مڈھ رانجھا پولیس کی کاروائی، غیر قانونی اسلحہ کی نمائش کرنے والے 2 ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 پولیس کے مطابق ملزمان فیصل اور زین غیر قانونی اسلحہ لیکر علاقہ میں خوف و ہراس پھیلا رہے تھے ملزمان کے قبضہ سے 2کلاشنکوف برآمدکر کے ان کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں