اسحاق ڈار کا انڈونیشیا کے وزیر خارجہ سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد: (دنیا نیوز) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا انڈونیشیا کے وزیر خارجہ سے رابطہ ہوا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے انڈونیشیا کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، وزرائے خارجہ نے خطے سمیت بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

وزرائے خارجہ نے باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا، دونوں رہنماؤں نے ورلڈ اکنامک فورم کی سائیڈ لائنر پر ملاقات پر بھی اتفاق کیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...