الیکشن کمیشن:پی ٹی آئی انٹراپارٹی کیس 8اپریل کوسماعت کیلئے مقرر

الیکشن کمیشن:پی ٹی آئی انٹراپارٹی  کیس 8اپریل کوسماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹر پارٹی کیس 8اپریل کوسماعت کیلئے مقرر کرکے کازلسٹ جاری کردی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

الیکشن کمیشن کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور روف حسن کو نوٹس جاری کردیئے گئے جبکہ اس کے علاوہ اکبر ایس بابر اور دیگر درخواست گزاروں کو بھی نوٹس جاری کردیا گیا ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں